ایران کے آرمی چیف عبدالرحیم موسوی بھی امریکی و اسرائیلی حملوں کا نشانہ بن گئے
تہران(thearynet.blogspot.com)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے شہادت سے قبل اپنی آخری دعا میں کہا تھا کہ یااللہ مجھے شہادت نصیب فرما،اے پروردگار مجھے شہدا کے ساتھ رکھنا۔
یاد رہے کہ ایرانی سرکاری میڈیا نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے شہید ہونے کی تصدیق کردی۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای ہفتہ کو ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ہوئے، سپریم لیڈر کی شہادت ان کے دفتر میں ہوئی۔
ایران سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر کی شہادت پر ایران میں 7 روزہ تعطیل اور 40 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا۔

Comments
Post a Comment